بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

گاڑی کے بدلے گاڑی اور 10 لاکھ دینا


سوال

زید نے خالد کی گاڑی خریدی، اپنی گاڑی اور دس لاکھ کے عوض،  کیا یہ جائز ہے؟

جواب

اگر زید نے اپنی گاڑی اور دس لاکھ کے عوض خالد سے اس کی گاڑی خریدی  تو یہ معاملہ جائز ہے  ۔ 

فتاویٰ ہندیہ میں ہے:

"وهو في الشرع عبارة عن فضل مال لا يقابله عوض في معاوضة مال بمال وهو ‌محرم ‌في ‌كل ‌مكيل وموزون بيع مع جنسه وعلته القدر والجنس...وإن وجد القدر والجنس حرم الفضل والنساء وإن وجد أحدهما وعدم الآخر حل الفضل وحرم النساء وإن عدما حل الفضل والنساء."

(كتاب البيوع، الباب التاسع فيما يجوز بيعه وما لا يجوز، الفصل السادس في تفسير الربا وأحكامه، ج:3، ص:117، ط:دار الفكر)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144705100620

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں