بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جی پی فنڈ پر ملنے والی اضافی (سودی) رقم کا حکم


سوال

جی پی فنڈ پے 75% رقم پر سود لکھا ہے، کیا یہ جائز ہے؟

جواب

"جی پی" فنڈ جس کی کٹوتی ملازمین کی مرضی سے نہ ہوتی ہو، بلکہ جبری طور پر ہو، اس پر ملنے والی اضافی رقم سود کے زمرے میں نہیں آتی ہے، اس لیے اس کی اصل رقم بمع اضافی رقم کے لینا جائز ہے اور اس کی وجہ سے ملازم کی تنخواہ پر اثرنہیں  پڑتا۔ البتہ جہاں کٹوتی اختیاری ہو، وہاں  اضافی رقم لینا جائز نہیں ہوگا۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی ملاحظہ ہو:

جی پی فنڈ (GP Fund) کی مد میں ملنے والی اضافی رقم کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200389

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں