بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 صفر 1448ھ 04 اگست 2026 ء

دارالافتاء

 

فرقان الرحمن نام رکھنے کا حکم


سوال

فُرقان الرحمٰن نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

فرقان الرحمن نام نہ  رکھنا بہتر ہے،اس کے  بجائے محمد فرقان یا فرقان احمد رکھ لے ۔

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"وفي الفتاوى التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عباده ولا ذكره رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ولا استعمله المسلمون تكلموا فيه، والأولى أن لا يفعل كذا في المحيط".

(كتاب الكراہیہ، الباب الثانی والعشرون، ج:5، ص:362، ط: رشيدیہ)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144801101102

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں