بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

فقہاء أربعہ رحمہم اللہ کے اصول یکجا کس کتاب میں مل سکتے ہیں؟


سوال

کوئی ایسی کتاب جس میں چاروں ائمہ کے اصولوں کو جمع کیا گیا ہو؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں دکتور  وهبۃ الزحيلی رحمہ اللہ کی تصنیف اصول الفقہ الإسلامی  سے استفادہ کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401100481

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں