بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سرکاری فنڈ کو مسجد میں استعمال کرنا


سوال

کیا علاقے کا ناظم سرکاری فنڈ کو مسجد میں استعمال کرسکتا ہے؟

جواب

اگر سرکار کی جانب سے اس کو فنڈ  عام مشترکہ مفادات میں لگانے کی اجازت ہو تو شرعا یہ فنڈ مسجد کی تعمیر میں استعمال کیاجاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144111201190

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں