بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فاریکس ٹریڈنگ سے سرمایہ پر 5 فیصد نفع کمانا


سوال

فاریکس ٹریڈر کے پاس ٹریڈنگ کے لیے پیسے جمع کروانا اور اس سے ماہانہ 5 فیصد نفع حاصل کرنا کیسا ہے ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اس طرح معاملہ کرنا ناجائز ہے۔

فاریکس ٹریدنگ کے متعلق مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :

فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201596

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں