بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فاریکس ٹریڈنگ کا شرعی حکم


سوال

مجھے فاریکس ٹریڈنگ کے آن لائن کاروبار کےبارے میں جاننا ہے کہ فاریکس ٹریڈنگ اسلام میں حلال ہے یا حرام؟  کیا ہم یہ کاروبار کر سکتے ہیں؟

جواب

فاریکس ٹریڈنگ کا کاروبار ناجائز ہے ۔ 

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202484

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں