بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فرعون کا قد


سوال

فرعون کا قد کتنا لمبا تھا؟

جواب

جن سوالات سے کوئی مفید غرض وابستہ نہ ہو، ان سے اجتناب کرنا چاہیے۔ یہ بھی ملحوظ رہے کہ تاریخی روایات اور شواہد سے پتا چلتا ہے کہ اس کا قد غیر معمولی طویل نہیں تھا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201177

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں