بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فدیہ میں سامان دینا


سوال

کیا ہم  فدیہ  میں  رقم کے  بدلے  سامان مثلاً  فرنیچر فریج وغیرہ دے سکتے  ہیں یا رقم دینا یا کھانا کھلانا ضروری ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں   فرنیچر، فریج وغیرہ فدیہ میں دے سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200081

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں