بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک روزے کا فدیہ کتنے روپے ہے؟


سوال

ایک روزے کا فدیہ  کتنے روپے ہے؟

جواب

ایک روزے کا فدیہ صدقۂ فطر کے برابر ہے اور  صدقۂ فطر کی مقدار  (مؤرخہ 5 رمضان1444ھ  بمطابق 27 مارچ 2023ء کے مارکیٹ ریٹ کے مطابق) 250 روپےہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408102655

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں