بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
فطرہ فی کس کتنا ھے؟
فی کس فطرہ کی رقم بحسابِ کشمش 1280، کھجور 750، جو 470 اور گندم 80 ھے، جس کو جس حساب سے سہولت ھو اس کے حساب سے ادا کرسکتا ھے۔ واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143410200001
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔