بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

فرسخ کا لغوی اور شرعی معنی


سوال

فرسخ کس مسافت کا نام ہے؟ ہم نے یہ لفظ سیرت حلبیہ میں پڑھا ہے۔

جواب

فرسخ( بفتح فاء وسکون راوفتح سین )تین میل کی  مسافت کانام ہے،ایک میل شرعی 4000 گزہے ،انگریزی میں 1760گزہے۔

(جواہرالفقہ، انگریزی میل اورشرعی میل میں فرق،ج،1،ص،434،ط،دارالعلوم کراچی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411101680

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں