بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فاتک نام رکھنا


سوال

فاتک نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کے معنی بھی بتادیں۔ نیز یہ کہ صحیح لفظ فاتِك هے یا فاتَك؟

جواب

فاتِك صحابی کا نام هے، بمعنی دلیر، یہ نام رکھنا جائز ہے۔

"ذكر اسم كل صحابي ممن لا أخ له يوافق اسمه" ، للأزدي (1 / 208):

"390- فاتك العنسي: له صحبة."

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144112201176

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں