بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فاسق کے پیچھے پڑھی ہوئی نماز کا اعادہ


سوال

فاسق کے پیچھے پڑھی ہوئی نماز کا اعادہ ضرور ی ہے یا نہیں؟

جواب

فاسق کی امامت مکروہ ہے، البتہ اگر  نماز پڑھالے تو شرعاً اعادہ واجب نہیں۔

حاشية رد المحتار على الدر المختار (1/ 559):

قال: فكره لهم التقدم، ويكره الاقتداء بهم تنزيهاً، فإن أمكن الصلاة خلف غيرهم فهو أفضل، وإلا فالاقتداء أولى من الانفراد.

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200622

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں