بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فاسق کا امام بننا


سوال

فاسق کا  امامت کرنا کیسا ہے؟

جواب

فاسق کا امام بننا مکروہ تحریمی ہے، ابتداءً اسے امام نہ بنایا جائے، لیکن اگرپہلےسے امام مقررہو  یا اتفاقاً جماعت کرادے تو اس کی امامت کراہت کے ساتھ جائز ہے۔ اگر پہلے سے اس کا تقرر نہ ہو تو  بہتریہ ہے کہ اس سے افضل شخص موجود ہونے کی صورت میں یہ شخص نماز نہ پڑھائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201978

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں