بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

فصیح نام کا معنی


سوال

’’فصیح ‘‘کا کیا معنی ہے؟

جواب

’’فصیح ‘‘کا معنیٰ ہے وہ آدمی جو فصاحت کے ساتھ بیان کرنے والا ہو یعنی آسان الفاظ کے ساتھ  اپنی بات دوسروں کو سمجھانے والا ہو، یہ اچھا نام ہے، یہ نام رکھنا درست ہے۔  

 (القاموس الوحید، المادۃ:فصح، ص:1234، ط:ادارۃ الاسلامیات) 

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144309100948

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں