بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت پڑھنے پر سجدہ سہو کا حکم


سوال

چار رکعات والی  فرض نماز میں تیسری یا چوتھی رکعت میں اگر سورۃ الفاتحہ (جو کہ مسنون ہے)کے ساتھ کوئی سورۃ بھی پڑھ لی تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں سجدۂ سہو  واجب نہیں ہوگا،البتہ جان بوجھ کر ایسا کرنا مناسب نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144112200035

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں