بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فارمی جانور کی قربانی کا حکم


سوال

کيا فارمی جانور کی قربانی جائز هے؟

جواب

فارمی جانور (یعنی بکرا، گائے اور اونٹ کی جنس میں سے جو جانور ہو اس)  کی قربانی جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200657

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں