بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

فرج داخل اور فرج خارج کی کیا تعریف ہے؟


سوال

فرج داخل اور خارج کی مکمل وضاحت مقصود ہے؟

جواب

فرج کے ظاہری حصے کو فرج خارج اور اندرونی حصے کو فرج داخل کہا جاتا ہے۔ زیادہ تفصیل درکار ہو تو محیط برہانی میں دیکھ لیا جائے۔

المحيط البرهاني في الفقه النعمانيمیں ہے:

" أن للمرأة فرجان فرج ظاهر وفرج باطن على صورة الفم وللفم شفتان وأسنان وجوف الفم.

فالفرج الظاهر بمنزلة ما بين الشفتين والأسنان، وموضع البكارة بمنزلة اللسان، الإليتان بمنزلة الشفتين والفرج الباطن بمنزلة المأكل ما بين الأسنان وجوف الفم. وحكم الفرج الباطن حكم قصبة الذكر لا يعطى للخارج إليه حكم الخروج والفرج الظاهر بمنزلة القلفة يعطى للخارج إليه حكم الخروج."

( كتاب الطهارات، الفصل الثامن في الحيض، ١ / ٢١٤ - ٢١٥، ط: دار الكتب العلمية بيروت )

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144412100916

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں