بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فریسہ اور حمدہ نام رکھنا


سوال

لڑکی کے لیے "فریسہ" یا "حمدہ" نام کیسا ہے؟ معانی بھی بتا دیں!

جواب

"حَمدہ" لڑکی کا نام رکھنا درست  ہے، اس کے معنی ہیں قابل تعریف۔باقي فريسه نام كے معني  "جنگلي جانور كا شكار" كے هيں ؛ يه نام ركھنا نامناسب ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200661

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں