بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فرحان نام رکھنا


سوال

فرحان  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

فرحان کے معنی مسرور اور خوشی کے ہیں، معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔

قاموس الوحید  میں ہے:

"فرحان: مسرور ، خوشی۔"

( ص :1215، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144505101955

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں