بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فرح نام رکھنا


سوال

فرح نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’فرح ‘‘ کا معنی ہیں: خوشی، خرّمی، شادمانی، (فیروزاللغات)۔ یہ نام رکھنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200238

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں