بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فقیهہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

(Faqeeha) فقیهہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں  فقیہہ کے معنی ”فقہ کی گہری سمجھ  رکھنےوالی“ کے ہیں، لہذا اس معنیٰ کے لحاظ سے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144501100883

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں