بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فرض نماز قضا ہوجائے تو اشراق اور چاشت کی نماز پڑھنا


سوال

اگر فجر نماز قضا ہو جائے تو کیا اشراق اور چاشت نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر فجر نماز قضاہوجائے تو پہلے فجر کی نما ز ادا کرے اس کے بعد اشراق اور چاشت کی نماز پڑھ لے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"وأما النفل فقال في المضمرات: الاشتغال بقضاء الفوائت أولى وأهم من النوافل إلا سنن المفروضة وصلاة الضحى وصلاة التسبيح والصلاة التي رويت فيها الأخبار. اهـ. ط أي كتحية المسجد، والأربع قبل العصر والست بعد المغرب۔"

(کتاب الصلوۃ ، باب قضاءالفوائت جلد ۲ ص:۷۴ ط: دارالفکر)

فتاوی شامی میں ہے:

"(قوله: بخلاف قضاء الصلاة) أي فإنه على الفور لقوله صلى الله عليه وسلم: «من نام عن صلاة أو نسيها فليصلها إذا ذكرها»؛ لأن جزاء الشرط لايتأخر عنه أبو السعود وظاهره أنه يكره التنقل بالصلاة لمن عليه الفوائت و لم أره نهر قلت: قدمنا في قضاء الفوائت كراهته إلا في الرواتب و الرغائب، فليراجع."

(کتاب الصوم، فصل فی العوارض المبیحۃ لعدم الصوم جلد ۲ ص:۴۲۳ ط:دارالفکر)

فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307100590

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں