بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فجر اور جمعہ میں نمازیوں کے برابر ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق


سوال

کیا ایسی کوئی حدیث ہے، جس میں آتا ہو کہ :’’جب فجر اور جمعہ کے نمازی برابر ہوں گے تو یہود کو شکست ہوگي  ‘‘ ؟

جواب

ایسی کوئی روایت حدیث کی کتابوں میں نہیں ملی، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنے سے اجتناب کیا جائے۔

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144110201643

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں