بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فیصل بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا


سوال

مجھے فیصل بینک کی سیونگ اکاؤنٹ کے بارے میں کنفرم کرنا ہے، آیا یہ شرعی اصولوں پر ہی منافع دیتے ہیں، جیسا کہ بینک اسلامی اور میزان کے بارے میں فتویٰ ہے؟

جواب

فیصل بینک ہو یا کوئی بھی کنوینشنل یا  مروجہ اسلامک بینک، اس  میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201628

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں