فاریحہ اور فارحہ کے کیا معنی ہیں؟ اور یہ دونوں نام رکھنا کیسا ہے؟
مذکورہ ناموں میں سے درست تلفظ "فَارِحَہ" ہے، اور اس کا معنی ہے: خوش رہنے والی، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144207201526
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن