بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فیس بک پر کسی آدمی کی تصویر دیکھ کر ماشاء اللہ کہنے کا حکم


سوال

کیا فیس بک پر کسی آ دمی کی تصویر دیکھ کر ماشاءاللہ کہنا لکھنا جائز ہے؟

جواب

کسی بھی جان دار کی تصویر بنانا اور اسے سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم (چاہے فیس بک ہو یا واٹس ایپ ہو یا کچھ اور) پر اَپ لوڈ کرنا جائز نہیں ہے، اور اگر کوئی یہ ناجائز کام کرے تو اس ناجائز کام پر  ماشاء اللہ کہنا یا لکھنا بھی ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201465

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں