بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فبہا نام رکھنے کا حکم


سوال

فبہا کے معنی کیا ہیں؟  اور  کیا یہ نام رکھنا چاہیے؟ 

جواب

"فبہا"  عربی حروف میں سے ہے، "فا" ، "با" اور  "ہا" تینوں الگ الگ حروف ہیں  اور تینوں کے معنی ان کے سیاق وسباق سے ہی متعین ہوتے ہیں، یہ نام رکھنا مناسب نہیں، بلکہ بچوں کے نام انبیاءِ کرام علیہم السلام، صحابہ کرام وصحابیات رضی اللہ عنہم  یا امت کے بڑوں کے نام  پر رکھنے  چاہییں۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144205201553

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں