بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فائز نام رکھنا


سوال

بچے (لڑکے) کا نام فائز رکھنا کیسا ہے؟ 

جواب

فائز کا معنیٰ ہے:  کامیاب، بامراد، انعام یافتہ۔

اچھا نام ہے، رکھا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208201053

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں