بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سورہ فاتحہ کی چند آیتیں سراً پڑھ کر جہراً پڑھی اور سجدہ سہو کرلیا


سوال

اگر امام مغرب کی نماز میں سورۂ  فاتحہ کی چند آیات دل میں پڑھ لے، یاد آنے پر از سرِ نو سورۂ فاتحہ جہراً پڑھ لے اور آخر میں سجدہ سہو کرلے تو  کیا نماز ہو جائے گی؟

جواب

جی!  نمازہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202435

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں