بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اعتکاف میں نئے کپڑے پہننا ضروری نہیں


سوال

 حضرت مجھے اعتکاف میں بیٹھنا ہے آج لیکن ایک بات ہے وہ یہ کہ کچھ لوگ بول رہے ہیں کہ اعتکاف میں بیٹھتے وقت نئے کپڑے پہننا ضروری ہے؟

جواب

اعتکاف میں  بیٹھتے  وقت نئے کپڑے  پہننا ضروری نہیں ۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144309101248

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں