بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایشال نام رکھنا


سوال

ایشال نام رکھنا کیسا ہے؟  وضاحت کر دیں۔

جواب

 ’’ایشال‘‘  وشل سے ہے، اس کے معنی پانی کا کم ہونا ، اور دیگر معانی آتے ہیں  ،نام مناسب نہیں۔

اس کےبجائے  صحابیات  مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرکے رکھنا زیادہ بہتر اور افضل ہے، ہماری ویب سائٹ  کے سرورق پر اسلامی نام کے سیکشن میں  صحابیات کے کئی نام موجود ہیں، آپ وہاں بھی دیکھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200813

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں