بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عشاء میں چار سنت کا حکم


سوال

عشاء میں چار سنتیں نہ پڑھیں تو گناہ تو نہیں ہے ؟

جواب

عشاء کی چار سنتیں سنتِ غیر مؤکدہ ہیں،  اگر ان کو چھوڑدیا تو گناہ نہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200847

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں