بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

اِیزِل (Eizil) نام


سوال

بیٹی کا نام سوچا ہے  "ایزل"۔ راہ نمائی کریں!

جواب

اِیزِل (الف اور زاء کے  نیچے زیر کے ساتھ)  اس لکڑی کو  کہتے ہیں جو تصویر سازی میں استعمال ہوتی ہے، معنی کے لحاظ سے یہ نام مناسب نہیں ہے۔  بہتر ہے کہ صحابیات  رضی اللہ عنہن میں سے کسی کے نام پر  یا اچھے معنٰی والا عربی نام رکھ لیا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144207200039

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں