بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عیدین کی نماز کے لیے اذان اور اقامت کا حکم


سوال

کیا عیدین کی نماز کے لیے اذان اور اقامت کی ضرورت ہے؟

جواب

عید کے نماز سے پہلے اذان اور اقامت نہیں ہے،اس لیے عیدین کی نماز سے پہلے اذان نہیں دی جائے گی۔

صحیح مسلم میں ہے:

"وعن جابر بن عبد الله الأنصاري. قالا:لم يكن يؤذن يوم الفطر ولا يوم الأضحى. ثم سألته بعد حين عن ذلك؟ فأخبرني. قال: أخبرني جابر بن عبد الله الأنصاري؛ أن لا أذان للصلاة يوم الفطر. حين يخرج الإمام ولا بعد ما يخرج. ولا إقامة. ولا نداء. ولا شيء. لا نداء يومئذ ولا إقامة."

(كتاب صلاة العيدين، ج:2، ص:604، ط: دار إحياء التراث العربي بيروت)

سنن نسائی میں ہے:

"عن ‌جابر قال «صلى بنا رسول الله صلى الله عليه وسلم في عيد قبل الخطبة بغير أذان، ولا إقامة»."

(كتاب صلاة العيدين، ترك الأذان للعيدين، ج:3، ص:182، ط: المكتبة التجارية الكبرى بالقاهرة)

فتاوی شامی میں ہے:

"(لا) يسن (لغيرها) كعيد..الخ."

(کتاب الصلاۃ، باب الاذان، ج:1، ص:385، ط: سعید)

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"وليس لغير الصلوات الخمس والجمعة نحو السنن والوتر والتطوعات والتراويح والعيدين أذان ولا إقامة كذا في المحيط وكذا للمنذورة وصلاة الجنازة والاستسقاء والضحى والإفزاع. هكذا في التبيين وكذا لصلاة الكسوف والخسوف. كذا في العيني شرح الكنز."

(کتاب الصلاۃ، الباب الثاني في الأذان، ج:1، ص:53، ط: رشیدیه)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144408101970

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں