بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
عیدپرگلےملنا اورمعانقہ کے حوالہ سے کیا احکام ہیں؟
عید کےموقع پر معانقہ کوسنت نہ سمجھا جائےصرف اظہارِ محبت وسلوک کےلیے کوئی گلےملتاہے توجائزہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143101200250
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔