بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عید کی نماز کی تکبیرات زوائد کا حکم


سوال

عید کی تکبیرات واجب ہیں یا سنت؟

جواب

عید کی نماز میں تکبیر تحریمہ کے علاوہ ہر رکعت میں تین تین تکبیراتِ زوائد کہنا واجب ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 172):
"(ويصلي الإمام بهم ركعتين مثنيًا قبل الزوائد، وهي ثلاث تكبيرات في كل ركعة)".
  فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144110200021

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں