بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عید کی نماز کا حکم


سوال

نمازِ عید فرض ہے یا سنت؟

جواب

عید کی نماز واجب ہے، جس آدمی پر جمعہ کی نماز ادا کرنا فرض ہے  اُس آدمی پر عید  کی نماز ادا کرنا واجب ہے، یعنی آزاد، عاقل، بالغ، مرد جو شہر میں مقیم ہو اور صحت مند ہو۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 166):

"(تجب صلاتهما) في الأصح (على من تجب عليه الجمعة بشرائطها) المتقدمة (سوى الخطبة) فإنها سنة بعدها."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200337

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں