بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1445ھ 17 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عید کے دن سونا


سوال

 عید کے دن سو جانا کیسا ہے؟

جواب

عید کے دن عید کی نماز ادا کرنا واجب ہے، عید کے دن اگر سونے سے فجر کی نماز یا  عید کی نماز جائے تو یہ گناہ ہے، البتہ عید کی نماز کے بعد اگر  سونا ہو تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200059

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں