بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عید گاہ کا شہر کے اندر ہونا


سوال

عید گاہ کا شہر سے باہر ہونا شرط ہے ؟

 

جواب

عید گاہ کا شہر سے باہر ہونا شرط نہیں ہے، شہر کے اندر بھی عید گاہ کا ہونا جائز ہے.، البتہ  عید گاہ کا شہر، مضافاتِ شہر یا بڑے گاؤں میں واقع ہونا ضروری ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 150) :

تجب صلاة العيد على كل من تجب عليه صلاة الجمعة، كذا في الهداية، ويشترط للعيد ما يشترط للجمعة إلا الخطبة، كذا في الخلاصة۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200759

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں