بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

احتشام نام رکھنا


سوال

احتشام نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

احتشام کا معنی ہے حیا، وقار، ندامت، تمیز، وضع داری، رکھ رکھاؤ(القاموس الوحید، ص: ۳۴۳، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)۔یہ نام رکھنا جائز ہے۔فقط و اللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144504100757

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں