بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

احرام کی چادروں سے کپڑے بنانا


سوال

احرام کی چادروں سے کپڑے یعنی شلوار قمیص بنوا سکتے ہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں احرام کی چادروں سے کپڑے بنانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200720

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں