ای ایف یو حمایہ تکافل میں نوکری کرنا چاہتا ہوں، شرعًا کیا حکم ہے؟
صورتِ مسئولہ میں مروجہ تکافل میں کئی شرعی قباحتیں موجود ہیں، جس کے سبب نہ تکافل پالیسی لینا جائز ہے، اور نہ ہی تکافل کے ادارے میں نوکری کرنا جائز ہے، ای ایف یو تکافل کے حوالے سے تفصیل کے لیے دیکھیے:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144207200478
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن