بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایلاف فاطمہ نام


سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام "ایلاف فاطمہ"  رکھا ہے،  کیا یہ نام درست ہے؟

جواب

 "ایلاف فاطمہ"  نام رکھ سکتے ہیں، تاہم ایلاف کے سابقہ کے بغیر صرف "فاطمہ" نام رکھنا بہتر ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144208200117

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں