بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء
کسی شخص کا انتقال ہوا اور اس کے دوبیویاں ہیں تو دونوں عدت گزاریں گی یا ایک؟
دونوں عدت گزاریں گی۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144109200390
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔