ا ی بی ایل پاکستان جو آن لائن ایک کمپنی ہے اس کے بارے راہنمائی فرمائیں ؟
صورت ِ مسئولہ میں مذکورہ کمپنی میں کام کرنا شرعاً جائز نہیں ہے ۔تفصیل کے لیے مندرجه ذيل لنك ملاحظہ فرمائیں :
آن لائن پیسے کمانے اور ای بی ایل (EBL) پاکستان کمپنی کا ممبر بننے کا حکم
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144511100292
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن