بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

اعتکاف میں کپڑے تبدیل کرنا


سوال

اعتکاف میں کپڑے تبدیل کرسکتےہیں؟

جواب

اعتکاف کی حالت میں مسجد کے حدود  کے اندر پردہ وغیرہ کرکے کپڑے تبدیل کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، البتہ صرف کپڑے بدلنے کے مسجد کے حدود سےباہر غسل خانہ میں جانا جائز نہیں ہے، اس سے اعتکاف فاسد ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109202843

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں