بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اعتکاف میں اپنا چہرہ دیکھنا


سوال

اعتکاف میں لڑکا اپنا چہرہ دکھا سکتا ہے؟

جواب

اگر سائل کا مقصد  اعتکاف کی حالت میں اپنا چہرہ دیکھنے کے بارے میں سوال  کرنا ہے تو  یہ جائز ہے، اسی طرح کسی سے ملاقات کرنا یا محرم کو چہرہ دکھانا جائز ہے۔اس سے اعتکاف فاسد نہیں ہوتا۔ 

اگر سوال کا مقصد کچھ اور ہے تو اس کی وضاحت کرکے دوبارہ سوال بھیج سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202708

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں