بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ کیش بیک کا حکم


سوال

ایزی پیسہ ایپ کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر کیش بیک ملتا ہے، کیا وہ جائز ہے؟

جواب

مذکورہ رقم قرض کے بدلہ میں  ملنے والا نفع ہے جو کہ شرعاً سود ہے؛ لہذا یہ رقم لینا اور اس کا استعمال کرنا، دونوں ناجائز ہے۔  فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے جامعہ کا فتوی درج ذیل لنک پر ملاحظہ ہو:

ایزی پیسہ کا کیش بیک


فتوی نمبر : 144204200604

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں